Cloud Front
PIA Employee Protest

سامان لاہور، مسافر اسلام آباد ! مسافروں کا پی آئی اے کے خلاف احتجاج !

اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی انٹرنیشنل فلائیٹ کے مسافروں کا مظاہرہ

سامان لاہورائیرپورٹ چھُوڑ دیا جبکہ مُسافروں کو اسلام آباد پہنچا دیا ، نیو یارک سے رات 8 بجے چلنے والی پرواز 12 گھنٹے بعد کل رات 10 بجے لاہور پہنچی ، لاہور پہنچنے کے بعد اسلام آباد کے لئے فوکر طیارے میں مُسافروں کو روانہ کر دیا ، پی آئی اے کی فلائیٹ پی کی 650 جو آج صبح سات بجے لاہور سے اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوئی اور 8 بجے اسلام آباد پہنچی تھی ،اسلام آباد ائیرپورٹ اسٹیشن منیجر محمد ساجد کا کہنا ہے کہ 11:40 تک سامان لاہور سے اسلام آباد آجائے گا