Cloud Front

وعدے کے باوجود 8سال کے دوران گوانتاناموبے جیل بند نہ ہو سکا!

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے سپیکر ایوان نمائندگان کو اعترافی خط لکھ دیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کا سپیکر ایوان نمائندگان کو اعترافی خط،وعدے کے باوجود 8سال کے دوران گوانتاناموبے جیل بند کرا سکا،جیل سے امریکی مفادات کو نقصان پہنچا۔جمعہ کے روز سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے صدر کی حیثیت سے سپیکر ایوان نمائندگان کو اعترافی خط لکھا اور کہا کہ وعدے کے باوجود اپنے8سالہ دور اقتدار میں گوانتاناموبے جیل بند نہ کراسکے۔کانگریس سے جیل بند کرنے کی منظوری نہ مل سکی۔ گوانتاناموبے جیل سے امریکی مفادات کو نقصان پہنچا۔گوانتاناموبے جیل میں ایک وقت میں800قیدی تھے جو اب محض41رہ گئے ہیں