Cloud Front
imran khan

’’شریف خاندان کا تحفظ کرنیوالوں کو موٹوگینگ کہتا ہوں‘‘ عمران خان

اسلام آباد: ’’شریف خاندان کا تحفظ کرنیوالوں کو موٹوگینگ کہتا ہوں‘‘ یہ بات تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی ۔عمران خان سے صحافی نے چلتے چلتے سوال کیا کہ سر آپ اکثر موٹوگینگ کی بات کرتے رہتے ہیں یہ کون لوگ ہیں ؟جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ شریف خاندان کا تحفظ کرنیوالے افراد کو موٹوگینگ کہتا ہوں اور یہ موٹو گینگ عوامی ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لے رہا ہے ۔