Cloud Front

سابق گورنر سٹیٹ بنک عشرت حسین کو گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان!

4 دوسرے نام بھی زیر غور

اسلام آباد: سابق گورنر سٹیٹ بنک عشرت حسین کو گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان،4 دوسرے نام بھی زیر غور ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی گورنر سندھ کی تعیناتی کیلئے مشاورت جاری ہے اور زبیر عمر،مفتاح اسماعیل،نہال ہاشمی،مشاہد اللہ اور عشرت حسین کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے اور امکان ہے کہ عشرت حسین کو گورنر سندھ تعینات کیا جائے گا،فیصلہ ایک یا دو روز میں متوقع ہے