Cloud Front

لاپتہ ہونے والے چاروں بلاگرز اچانک گھر پہنچ گئے!

ابتک نیوز کے مطابق گزشتہ دنوں لاپتہ ہونے والے چاروں بلاگرز اچانک اپنے گھر پہنچ گئے۔ چاروں بلاگرز تین ہفتے قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے۔

لاپتہ ہونے والے بلاگرز سلمان حیدر کو چھ جنوری کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے، احمد وقاص اور عاصم سعید چار جنوری کو لاہور سے لاپتہ ہوئے تھے، جبکہ احمد رضا نصیرسات جنوری کو ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہوئے تھے۔

جبکہ بلاگرز کے گھر والوں نے اس خبر کی تردید کی ہے