Cloud Front
Maryam-Nawaz-Sharif

وزارت خارجہ مریم نواز کے سپرد کرنے کا فیصلہ ؟

وزارت خارجہ مریم نواز کے سپرد کرنے کا فیصلہ ؟
اسلام آباد : باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کے امور مریم نواز کے سپرد کیے جانے کے امکانات ہیں، اس وقت وزارت خارجہ کے حوالے کافی پیچیدگیاں پائی جارہی ہیں دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے بھی شدید احتجاج کیا جارہا ہے اور بلاول بھٹو کے چار مطالبات میں بھی وزارت خارجہ کی سپر داری بھی شامل ہے

چونکہ یہ انتہائی اہم وزارت ہے اس لئے میاں‌نواز شریف ابھی تک کسی کے سپر د کرنے کا فیصلہ نہیں‌کر پائے، ذرائع کے مطابق فی الحال مریم نواز کے علاوہ کوئی موزوں نام نہیں مل سکا، اس لئے ان کو مشیر خارجہ لگا کر معاملات مریم نواز کے سپرد کر دیے جائیں گے .