Cloud Front
ansar abbasi

جنگ گروپ نے مریم نواز کو خوش کرنے کے لئے انصار عباسی کو بھی ناراض کردیا!‌

جنگ گروپ نے مریم نواز کو خوش کرنے کے لئے انصار عباسی کو بھی ناراض کردیا!‌
اسلام آباد : جنگ اور دی نیوز کے سینئر ایڈیٹر انصار عباسی نے اپنے ایک ٹویٹ میں دی نیوز میں شائع ہونے والی اپنی خبر کے عیکس پر اس بات کا اظہار کیا کہ اس کی سرخی ان کی جانب سے نہیں دی گئی تاہم کسی نے حکمرانوں کو خوش کرنے کے لئے یہ حرکت کی ہے انہوں نے واضح طور پر اپنی سٹوری کی سرخی سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے