Cloud Front
Sarfraz Ahmad

کپتانی کے دوڑ میں سرفراز کا پہلا نمبر

سابق کپتانوں کی حمایت کے بعد سرفراز احمد نے معروف کرکٹ ویب سائٹ کے سروے میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: سابق کپتانوں کی حمایت کے بعد سرفراز احمد نے معروف کرکٹ ویب سائٹ کے سروے میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیاکون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان اس سلسلے میں وسیم اکرم، معین خان اور شاہد آفریدی سمیت کئی سابق کپتانوں نے اپنا ووٹ سرفراز احمد کے پلڑے میں ڈال دیا ہے لیکن ساتھ ہی کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے بھی عوام کا فیصلہ بھی سامنے لی آئی ہیں اب صرف پاکستان کرکٹ بورڈ کی حتمی منظوری کا انتظار ہے۔۔#/s#