Cloud Front
Saqib Nisar

کوئی بھی جج اپنی مرضی اورمنشاکےمطابق فیصلہ نہیں کرسکتا،چیف جسٹس

ججز پر معاشرے نے انصاف کی بھاری ذمہ داری عائد کی ہے
لاہور :‌ چف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی جج اپنی مرضی اورمنشاکےمطابق فیصلہ نہیں کرسکتا، اور نسان اور انصاف دونوں لازم وملزوم ہیں، انسان اورانصاف کاوجودایک دوسرےسےجڑاہواہے ان کا کہنا ہے کہ میری زندگی کا محور عدلیہ اور بار ہی رہا ہے میرا ہر ایک لفظ میرے دل کی سچائی ہے اور جج وہی ہوتا ہے جو رولز کے مطابق فیصلہ کرے معاشرےمیں کسی نہ کسی شکل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی ہیں