Cloud Front
bol network

سپریم کورٹ کا بول ٹی وی پر نفرت انگیز مواد پر مبنی پروگرامز فوری روکنے کا حکم!

بول ٹی وی کے لائسنس منسوخی کے حوالے سے اپیل کی سماعت
ڈائریکٹر آپریشنز سے ایسے پروگرام فوری بند کرنے کی تحریری یقین دہانی طلب
جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے

اسلام آباد :‌آدھے گھنٹے میں تحریری یقین دہانی فراہم کریں ورنہ مستقل پابندی کا حکم دیں گے،بول کی اپیل میں پاکستان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کی فریق بننے کی درخواست مسترد، ایک اپیل آئی، اس میں 36 متفرق درخواستیں نہیں لے سکتے،
پی بی اے کو کوئی شکایت ہے تو مناسب فورم سے رجوع اور الگ اپیل دائر کریں،
درخواستوں کی سماعت آدھے گھنٹے بعد دوبارہ ہو گی