Cloud Front
bol network

کھرا سچ ٹیم نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پر بول ٹی وی کو قانونی نوٹس بھیج دیا !‌

کھرا سچ ٹیم نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پر بول ٹی وی کو قانونی نوٹس بھیج دیا !‌

لاہور‌: پروگرام کھرا سچ کےپروڈکشن اسسٹنٹ احسن قاسم کی جانب سے بول نیٹ ورک کو تنخواہ کی عدم ادائیگی پر قانونی نوٹس بھجوایا گیا ہے

قانونی نوٹس وکیل عامر سعید راوان کے ذریعے بھجوایا گیا ہے نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بول ٹی وی کی جانب سے جاری کیے گئے جوائننگ لیٹر کے مطابق احسن قاسم نے 3 مئی 2015 سے ستمبر 2015 تک ایسوسی ایٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کیا تنخواہ 69637 ماہانہ طے پائی تھی جو کہ اب تک ادا نہیں کی گئی .

BOL TV Notice