Cloud Front
Dr Ishrat Ul Ebad

سابق گورنر سندھ عشرت العباد پیپلز پارٹی جوائن کرنے والے ہیں ؟

سابق گورنر سندھ عشرت العباد پیپلز پارٹی جوائن کرنے والے ہیں ؟

کراچی :پیپلزپارٹی کو حیدرآباد اور کراچی میں مضبوط کرنے کی تیاریاں
کراچی :‌باغی ٹی وی کے انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق سابق گورنر عشرت العباد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے، چونکہ گورنر سندھ کے عہدے سے سبکدوشی کے بعد ان کے پاس سیاسی لحاظ سے گراؤنڈ نہیں تھی انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخاب کیا ہے دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی کو بھی حیدر آباد اور کراچی میں گراؤنڈ مضبوط بنانی ہے .

ذرائع کے مطابق وہ دو یا تین روز میں‌اس کا باقاعدہ اعلان کر سکتےہیں‌