Cloud Front

روس ایران کو بھاری پانی کے بدلے میں افزودہ یورینیم فراہم کرے گا

ماسکو: روس کی جانب سے ایران کو ’ایس 300‘ میزائلوں کی فراہمی کا سلسلہ مکمل کر لیا گیا ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی روسی سفیر لیفن جاجاریان کا ایک بیان نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو کی طرف سے تہران کو ’ایس 300‘ میزائلوں کی فراہمی 2016ء4 میں مکمل کی جا چکی ہے۔ روس ایران کو بھاری پانی کے بدلے میں افزودہ شدہ یورینیم فراہم کرے گا۔