Cloud Front

پی ایف یو جے کے صدررانا عظیم نے دنیا نیوز چھوڑ کر نیا میڈیا گروپ جوائن کر لیا !

پی ایف یو جے کے صدر رانا عظیم نے 11 لوگوں‌کے ہمراہ دنیا نیوز چھوڑ دیا
لاہور :‌رانا عظیم نے اپنے 11 لوگوں کی ٹیم کے ہمراہ دنیا نیوز سے استعفیٰ دیکر 92 گروپ جوائن کر لیا ہے
تفصیلات کے مطابق پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر رانا عظیم نے 11 ٹیم ممبر کے ہمراہ دنیا نیوز سے درینہ رفاقت کو خیر آباد کہتے ہوئے 92 نیوز کے نئے آنے والے اخبار کو جوائن کر لیا ہے، واضح رہے اس سے پہلے سینئر صحافی ارشاد عارف بھی دنیا نیوز چھوڑ کر 92 جوائن کر چکے ہیں‌