Cloud Front
Shahryar

پاکستان مکمل طور پر محفوظ ملک ، پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں ہوگا، شہر یارخان

دنیا بھر سے آئے شائقین کو خوش آمدید کہتا ہے ہوں،بڑی تعداد میں شائقین کو دیکھ کر خوشی ہورہی ہے، چیئرمین پی سی بی

دبئی ( سپورٹس ڈیسک )پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان نے پاکستان مکمل طور پر محفوظ ملک ہے پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں ہوگا۔

پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں دنیا بھر سے آئے شائقین کو خوش آمدید کہتا ہے ہوں،بڑی تعداد میں شائقین کو دیکھ کر خوشی ہورہی ہے،دوسرے پی ایس ایل کا فائنل میچ لاہور میں ہوگا،پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں کروا کر دنیا کو پاکستان کے پرامن ہونے کا تاثر دیا جارہا ہے،پاکستان مکمل طور پر محفوظ ملک ہے۔پی ایس ایل میچز انٹرنیٹ پر دیکھنے کے خواہشمندوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور ٹیپ میڈ ٹی وی نے انتہائی شاندار خوشخبری سنا دی ،بہترین سروس متعارف کروا دیانہوں نے کہا ہے کہ مجھے توقع ہے کہ ایونٹ کامیاب ہوگا،پی ایس ایل پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کرے گی۔