Cloud Front
Inzimam ul Haq

پی ایس ایل میں اچھا پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو نظر میں رکھیں گے، انضمام الحق

دبئی : پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اچھا پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو نظر میں رکھیں گے۔پی ایس ایل میچز انٹرنیٹ پر دیکھنے کے خواہشمندوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور ٹیپ میڈ ٹی وی نے انتہائی شاندار خوشخبری سنا دی ،بہترین سروس متعارف کروا دیتفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے ذریعے اس سال بھی باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئیں گے، اچھا پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کوآگے آنے کا موقع دیں گے۔ون ڈے ٹیم کے کپتان کی تبدیلی پر ان کا کہنا تھا کہ میں نئے کپتان کی تعیناطی سے مطمئن ہوں۔