Cloud Front
State Bank Of Pakistan

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ کو 940 ارب روپے فراہم کردیے

کراچی: منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ہوگئی، اسٹیٹ بینک نے 940 ارب روپے فراہم کردیئے۔سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریڑری بلز خرید کرفراہم کیا گیا۔سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 82 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے ۔