Cloud Front

شاہین ائیربیس کی ایمرجنسی لائٹیں خراب، پروازنمبر729کئی گھنٹوں تاخیر کاشکار ہوئی

مسافروں کے لئے عذاب جان بن گیا

لاہور: عمرہ زائرین کو جدہ لے جانے والی شاہین ائیربیس کی ایمرجنسی لائٹیں خراب ہونے کے باعث شاہین ائیرلائنز کی پروازنمبر729کئی گھنٹوں تاخیر کاشکار مسافروں کے لئے عذاب جان بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شاہین ائیرلائنز کی ائیربیس اے330کی ایمرجنسی لائٹوں کی تاریں خراب ہوگئیں تکنیکی ماہرین کے مطابق ایمرجنسی لائٹس کے بغیر اڑانے کو خطرناک قرار دینے کی وجہ سے جدہ جانے والی پرواز کئی گھنٹوں تاخیر کا شکارہوگئی 300سے زائد عمجرہ زائرین پرواز کی تاخیر کے باعث پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔