Cloud Front

دونوں کھلاڑیوں کو دو گیندیں‌ نہ کھیلنے کے عوض 20 لاکھ کی آفر تھی !

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل میڈیا پارٹنر ‘دنیا نیوز’ کے مطابق معطل کیے گئے کھلاڑیوں کو 2 گیندیں نہ کھیلنے کے لیے 20 لاکھ روپے سے زائد کی پیشکش کی گئی تھی۔
دبئی : پاکستان سپر لیگ میں میچ فکسنگ کے الزام میں پی سی بی کی جانب سے معطل کیے جانے والے دو کھلاڑی خالد لطیف اور شرجیل خان کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ انہیں دو گیندیں نہ کھلینے کے عوض 20 لاکھ روپے کی آفر کی گئی تھی