Cloud Front

حریت رہنما یٰسن ملک کی اہلیہ مشال ملک کی معروف صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان سے ملاقات!‌

حریت رہنما یٰسن ملک کی اہلیہ مشال ملک کی معروف صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان سے ملاقات!‌
مشال ملک کی معروف صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان سے ملاقات!‌
لاہور:‌ حریت رہنما جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین مرد مجاہد یٰسن ملک کی اہلیہ کشمیر پیس اینڈ کلچر کی چیئر پرسن مشال ملک کی معروف صحافی و اینکرپرسن مبشر لقمان سے ملاقات.

تفصیلات کے مطابق یسن ملک کی اہلیہ مشال ملک اور سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے ملاقات کے دوران اس بات کا عہد کیا کہ وہ مودی کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے اور جومودی کا یار ہے وہ آزادی کشمیر کی تحریک کا غدار ہے ، اس کے علاوہ مبشر لقمان نے مشال ملک کو یسن ملک کے رہا ہونے پر مبارکباد دی اس دوران انہوں نے یٰسن ملک سے فون پر بات کی جس میں یٰسن ملک نے مبشر لقمان کی کشمیر کےلئے کوششوں کو سراہا.

مبشر لقمان نے مشال ملک میں لیڈرانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ کشمیر کی تحریک کو کامیاب بنا سکتی ہیں‌