Cloud Front

بلدیہ عظمیٰ لاہور کی ویب سائٹ ہیک

لاہور: بھارتی ہیکر نے بلدیہ عظمیٰ لاہور کی ویب سائٹ ہیک کر لی۔ یہ انکشاف گزشتہ روز بلدیہ عظمی لاہورکے شعبہ آئی ٹی کی جانب سے کیا گیا ہے۔