Cloud Front

پشاور:حیات آباد میں دھماکہ، 3 شخص جاں بحق،7 زخمی

پشاور:حیات آباد میں دھماکہ، 3 شخص جاں بحق،7 زخمی
پشاور: تفصیلات کے مطابق پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر کے قریب دھماکہ ہوا، ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں سول جج آصف جدون بھی شامل ہیں، خودکش بمبار کا نشانہ سول جج آصف جدون تھے