Cloud Front

پانچ دن 8 خودکش بم دھماکے…!

اسلام آباد: سیہون شریف خودکش حملہ 5دنوں میں دہشتگردی کاآٹھواں واقعہ ہے ،پانچ دن میں 80 سے زائد افرادشہیدہوچکے ہیں ،گزشتہ پانچ روزمیں دہشتگردی کے آٹھ واقعات ہوئے ،کراچی میں پولیس اورنجی ٹی وی کو12فروری کونشانہ بنایاگیا۔13فروری کولاہورمیں دھماکہ ہوااورکوئٹہ میں ایف سی کونشانہ بنایاگیاہے ،جس کے بعدپشاورمیں ججزکی گاڑی پرحملہ اورمہمندایجنسی میں دہشتگردی کے واقعات ہوئے ۔جمعرات کے روزآواران میں بارودی سرنگ کادھماکہ ہواورپھرسیہون شریف میں دہشتگردی کی مذموم کاررائی کی گئی ان آٹھ حملوں میں 80سے زائدافرادشہیدہوئے ،جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں