Cloud Front

امید ہے پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں 6ٹیمیں ہوں گی، مہیلا جے وردھنے

دبئی کراچی کنگز کے بلیباز مہیلا جے وردھنے کا کہنا ہے امید ہے پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں چھ ٹیمیں ہوں گی جس سے مقابلہ مزید دلچسپ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیلینٹڈ اور اچھی کرکٹ ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کی پی ایس ایل میں پانچ ٹیمیں ہیں، میں یقیناً چاہوں گا کہ پانچ کے بجائے چھ ٹیمیں ہوں اس سے مقابلے مزید دلچسپ ہو ں گے،ورنہ ایک ٹیم اکیلی رہ جائے گی،تاہم ابھی تک سب بہت عمدہ ہے