Cloud Front

ٹرمپ مذاق نہ کررہے ہوں تو ان پر بھروسا کیا جاسکتا ہے، وائٹ ہاوس

واشنگٹن: ترجمان وہائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر مذاق نہ کررہے ہوں تو ان پر بھروسا کیا جا سکتا ہے، انہوں نے یہ بات ایک صحافی کوجواب میں کہی۔صحافی نے ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر اوباما پر فون ٹیپنگ الزامات پر سوال کیا تھا۔دوران بریفنگ ایک صحافی نے پوچھا کہ ٹرمپ کی جانب سیسابق صدر اوباما پر فون ٹیپنگ کے الزامات کی کیا حقیقت ہے؟ توترجمان کا کہنا تھا کہ جب ٹرمپ صدر کی حیثیت سے بات کررہے ہوں تو وہ یقیناًّوثوق سے بات کررہے ہوں گے