Cloud Front
High Court

شوکت بسرا کی وزیراعلی پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

شوکت بسرا نے ہارون آباد حملے کے ملزمان گرفتار اور سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کے خلاف پٹیشن دائر کر دی
پٹیشن کی سماعت آج جسٹس یاور علی کریں گے
پٹیشن میں سیکیورٹی واپس لئے جانے پر چیف سیکریٹری پنجاب کو براہ راست فریق بنایا گیا ہے
میری سیکیورٹی واپس لی گئی جس کے ذمہ دار وزیر اعلی، وزیرقانون اور حمزہ شہباز ہیں، شوکت بسرا
مجهے کوئی بهی نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار شہباز شریف، رانا ثنااللہ اور حمزہ شہباز ہوں گے، پٹیشن میں موقف
اگر مجهے کچهه ہوا تو اس کی ایف آئی آر ان افراد کے خلاف درج کروائی جائے ، شوکت بسرا
شوکت بسرا نے ہارون آباد حملے کی تحقیقاتی رپورٹ نہ دینے کے خلاف عدالت عالیہ بهی الگ درخواست دائر کر دی