Cloud Front

کوئٹہ ، سیکرٹری ایچ ای سی بلوچستان عبداللہ جان اغواء

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی غواء کی مذمت ، فوری طور پر بازیاب کرانے کی ہدایت

کوئٹہ: سیکرٹری بلوچستان ایچ ای سی عبداللہ جان کو اغوا کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سیکرٹری بلوچستان عبداللہ جان اپنی رہائش گاہ سے دفتر جانے کیلئے روانہ ہورہے تھے کہ راستے میں اغوا کاروں نے انہیں گن پوائنٹ پر اغواء4 کرلیا۔عبداللہ جان کو وحدت کالونی سے اغواء4 کیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء4 اللہ زہری نے سیکرٹری ایجوکیشن کے اغواء4 کی مذمت کی ہے اور پولیس کو عبداللہ جان کو فوری طور پر بازیاب کرانے کی ہدایت جاری کی ہیں