Cloud Front

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابی کے باعث9پروازیں منسوخ

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابی کے باعث9پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ لاہورسے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے315منسوخ، لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے313منسوخ، کراچی جانے وایللی ائیربلیو کی پی اے401منسوخ ،لاہور سے کراچی جانے والی پروز پی کے855منسوخ، گزشتہ دوپہر3بجے لاہورسے کراچی جانے والی پرواز317منسوخ، کراچی سے لاہور آنے والی ائیربلیو کی پرواز پی کے4012منسوخ ہوگئیں طیاروں کی فنی خرابی کے باعث مسافرو ں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔