Cloud Front

جے یو آئی ( ف) ، بنوں میں فرقہ وارانہ نفرت اور اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہی ہے!

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) بنوں میں فرقہ وارانہ نفرت اور اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہی ہے ۔ پیر کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جے یو آئی ( ف) ، بنوں میں فرقہ وارانہ نفرت اور اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہی ہے ۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے تاکہ فرقہ وارانہ نفرت اور اشتعال انگیزی کو روکا جاسکے ۔