چکوال میں تیل کا نیا ذخیرہ دریافت

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے پنجاب میں ڈسٹرکٹ چکوال میں تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا..

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے پنجاب کے ڈسٹرکٹ چکوال میں سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 313 بیرل تیل نکل رہا ہے، ماہرین کے مطابق تیل کے اس نئے ذخیرے کی دریافت سے طلب کو پورا کرنے میں کچھ مدد ملے گی اور خام تیل کی درآمدات میں کمی سے ملکی درآمدی بل میں بھی کچھ کمی ضرور آئے گی..

ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 313 بیرل تیل نکل رہا ہے، ماہرین کے مطابق تیل کے اس نئے ذخیرے کی دریافت سے طلب کو پورا کرنے میں کچھ مدد ملے گی اور خام تیل کی درآمدات میں کمی سے ملکی درآمدی بل میں بھی کچھ کمی ضرور آئے گی۔

1 Comment
  1. keo nha cai says

    Hello! I just wish to give you a huge thumbs
    up for the excellent info you have right here on this post.
    I will be coming back to your website for more soon. http://cado789.com

Comments are closed.